ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

September 16, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ٹرک نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو زخمی کر دیا پولیس کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے کلی رئیسانی کا رہائشی نوجوان محبوب الرحمن ولد نور علی موٹرسائیکل پر کوئٹہ سبی روڈ سے گھر جا رہا تھا کہ ایک تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا ۔