جامعہ کراچی، بی کام کے نتائج کا اعلان

September 17, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام ریگولر سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔