طالبہ کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دینے والا لڑکا والد سمیت گرفتار

September 18, 2020

طالبہ کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دینے والا لڑکا والد سمیت گرفتار

لاہور(جنگ نیوز) پنجاب کے شہر لاہور میں طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم ابشام والد سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ درندے کو نشانہ عبرت نہ بنایا تو کل کسی اور بچی کو پریشان کرے گا۔