پاک چین سرحدآمدو رفت کیلئے آج کھول دی جائیگی

September 18, 2020

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان اور چین کے مابین درہ خنجراب سرحدی گزرگاہ آج آمدوروفت کیلئے دوبارہ کھول دی جائیگی جوکہ 30ستمبر تک کھلی رہیگی۔ پاک چین سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا جا رہا ہے۔