کرتار پور راہداری کی ویب سائٹ لانچنگ آج ہوگی

September 18, 2020

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام کرتار پور راہداری کی ویب سائٹ اور پاکستان میں تاریخی گورودواروں کی تاریخ پرمشتمل کتاب کی لانچنگ کی تقریب چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی زیر صدارت آج بروز( جمعہ ) 10:30بجے دن ب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی ۔