متروکہ وقف املاک بورڈ کے نائب تحصیلداروں اورپٹواریوں کے تبادلے

September 18, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی )متروکہ وقف املاک بورڈ نے نائب تحصیلداروں ، پٹواریوںو اہلکاروں کے تبادلے کردئیے۔ جمشید اختر،ارشد اقبال،ایاز حسین کا تبادلہ ننکانہ صاحب،شاہ حسین ،عارف خان کا حیدر آباد، ریاض الرحمٰن ،گلشن صدیق کا لاہور،محمد وقاص کا راولپنڈی، عشرت محمود کا قصور، شکور احمد کا ساہیوال، کاظم محمود کا ملتان،گر بخش لال کا کراچی،محمد عمران کا فیصل آباد،معین اقبال کا گوجرانوالہ کردیا گیا۔