ویسٹج مارکیٹ میں کام کرنا

September 18, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ویسٹج مارکیٹVESTIGE MARKET میں کام کرنا کیسا ہے؟ اس کے اندر ایک دوسرے کو جوڑنا ہوتا ہے اور اس کو سامان دلانا ہوتا ہے اور اس کا فائدہ اپنے کو بھی ہوتا ہے؟

جواب :۔میرے علم کی حد تک Vestige Network Marketing (ویسٹیج نیٹ ورک مارکیٹنگ) ملٹی لیول مارکیٹنگ کے طریقے پر کام کرتی ہے ۔بہت سے مفاسد کی وجہ سے ملٹی لیول مارکیٹنگ سے منسلک ہونا ناجائز ہے۔