سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

September 19, 2020

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سینٹ کا اجلاس گزشتہ روز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا جمعہ کو چیئرمین سینٹ نے اس سلسلہ میں اجلاس ختم ہونے پر صدارتی حکم پڑھ کر سنایا۔