مہر ٹرین کو پیپلاں ریلوے سٹیشن پر رکنے کی اجازت

September 19, 2020

لاہور (جنرل رپورٹر) پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 27ستمبرسے مہر ٹرین کو ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لئے پیپلاں ریلوے سٹیشن پر 2منٹ رکنے کی اجازت دے دی ہے۔