چکن (زندہ)کی قیمت مزید گرگئی

September 21, 2020

ملتان(نمائندہ جنگ)برائیلر مارکیٹ میں چکن (زندہ)کی قیمت مزید گرگئی ۔فی کلو سودے 135روپے میں طے پائے ہیں۔گزشتہ روز برائیلر مارکیٹ میں چکن (زندہ) کے نرخوں میں کمی کا رجحان پایا گیا اور فی کلو قیمت 140روپے سے کم ہو کر 135 روپے کلو کی سطح پر آ گئی۔آج پرچون مارکیٹ میں چکن (زندہ) کی قیمت145سے 147روپے کلوتک رہے گی۔