داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

September 23, 2020

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور میں انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 5 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے جب کہ بی ایس میں داخلہ فارم 12 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔