ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر نبیل احمد اور سینئر کلرک محمد طیب معطل

September 24, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) سیکرٹری پبلک پراسکیوشن پنجاب ندیم سرورنے ضلع سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا اور اسٹاف کی حاضری چیک کی جبکہ بغیر اطلاع غیر حاضری پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر نبیل احمد اور سینئر کلرک محمد طیب کو بھی معطل کر دیا ۔