سوئی ناردرن کے ایم ڈی عامر طفیل کی ساس انتقال کر گئیں

September 25, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل کی ساس انتقال کر گئیں۔وہ سابق ایم ڈی مقدس اے خان کی اہلیہ تھیں، نمازجنازہ مسجد قادسیہ ظہور آفریدی روڈ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی۔