کوئٹہ(این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ20کے افسر شاہ نواز علی کو گور نر بلوچستان کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔