راولپنڈی اسلام آباد میں آج بارش کا امکان، گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برف باری

September 28, 2020

اسلام آباد،سکردو(نمائندہ جنگ) راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آج گرج چمک کے ساتھ بارش تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔