جھوٹی کال کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

September 28, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس کو ملزم ضرار احمد نے کال کر کے کہا کچھ افراد مجھے لوٹ رہے ہیں پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچی تو معلوم ہواکہ ملزم ضرار کا اپنے دوستوں کے ساتھ لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا ملزم نے جھوٹی کال کی۔