وقف املاک اور زمینوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور جیو میپنگ کا فیصلہ

September 29, 2020

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے لاہور سمیت ملک بھر میں مندروں اور گوردواروں کے نام پر وقف املاک کی حفاظت اور ان کے بہتر استعمال کے لئے ملک بھر میں موجود وقف املاک اور زمینوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور جیو میپنگ کا فیصلہ کیا ہے۔