ریحان مصطفیٰ راٹھور کا سوئم آج ہو گا

September 29, 2020

کراچی(پ ر)جمعیت علمائے پاکستان کے مر کزی نائب صدر ڈاکٹر محمد صدیق راٹھور کے صاحبزادے ڈاکٹر ریحان مصطفیٰ راٹھور کا سوئم منگل 29ستمبر کو عصر تا مغرب اویس قرنی مسجد بلاک 10اے نزد لال فلیٹس،گلشن اقبال میں ہو گا۔