باپ کو قتل کرنیوالے 2بیٹے گرفتار

October 01, 2020

لا ہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ نے رنجش پر باپ رفیق کو قتل کرنے والے سگے بیٹوں ذوہیب اور اسامہ کو دوست زاہد سمیت گرفتار کر کے آلہ قتل رائفل قبضہ میں لے لی ہے۔