تھانہ کینٹ کے علاقے میں سلنڈر بلاسٹ، دو افراد زخمی

October 01, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پرانا بہاولپور روڑ پر واقع گیس والے تندور پر رکشہ ڈرائیور ماجد اور اکمل سلنڈر چھوڑنے کے غرض سے آئے اور سلنڈر نصب کرتے ہوئے صحیح فٹ نہ ہونے کی وجہ سے سلنڈر کی نوزل پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ماجد اور اکمل زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا‘ ڈاکٹرز کے مطابق دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔