ٹریفک حادثہ ، ماں بیٹی جاں بحق

October 14, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کرال کے قریب ٹریفک حادثہ میں ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق منگل کی رات کرال چوک میں ایک ٹرک کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل پرسوار ذوالفقار ان کی اہلیہ ساجدہ ،ایک بیٹا اوربیٹی زخمی ہوگئے ۔جنہیں شدیدزخمی حالت میں بے نظیربھٹو ہسپتال لایاگیا جہاں ساجدہ اوراس کی 8سالہ بیٹی دم توڑگئی ۔