اشیا خورونوش کی قیمتوں پر سختی سے کنٹرول کیا جائے ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری

October 21, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر ) ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شوکت علی نے کہاہے کہ اشیا خورونوش کی قیمتوں پر سختی سے کنٹرول کیا جائے ،تمام اسسٹنٹ کمشنرز باقاعدگی سے کھلی کچہریوں کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔ان خیالات کااظہار ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شوکت علی نے اسسٹنٹ کمشنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔