فیڈر یشن انتخابا ت، نا ئب صدر کی نشست کیلئے حا جی لالی شا ہ نامزد

October 22, 2020

پشاور (لیڈی رپورٹر)فیڈر یشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس انڈسٹر یز کے انتخابات برائے سا ل 2020-21کیلئے خیبر پختو نخوا کے تما م چیمبرز ا ٓف کامرس اینڈ انڈسٹر یز نے یو نائیٹڈ بزنس گر وپ کے پلیٹ فار م سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور فیڈر یشن ا ٓف پا کستا ن چیمبر ز آف کامرس انڈسٹر یز کے انتخابا ت کیلئے خیبر پختو نخوا کے نا ئب صدر کی نشست کیلئے با جوڑ چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی لالی شاہ کو یو نا ئیڈ بزنس گر وپ کی جا نب سے نائب صدر کیلئے نامزد کیا ہے۔ یہ فیصلہ گذشتہ رو ز خیبر پختونخوا کے تما م چیمبر ز، وویمن چیمبر مردان، چیمبرز آف سمال ٹریڈ ز مر دان اور چیمبر ا ٓف سما ل ٹر یڈ ز کے اجلا س میں کیا گیا۔