مجلس برائے قواعدانضباط کار واستحقا قات کااجلاس آج ہوگا

October 22, 2020

کوئٹہ(خ ن) چیئر مین پرسن شاہینہ کاکڑ کی زیر صدارت مجلس برائے قواعدانضباط کار واستحقا قات کااجلاس آج صبح گیارہ بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوگا جس میں زابد علی ریکی کی تحریک استحقاق نمبر 3کی سفارشات پر مبنی رپورٹ کو حتمی شکل دینے اور رواں اسمبلی اجلاس میں پیش کرنے پرغورہوگا۔