مسجد روڈ سے لڑکا لاپتہ

October 22, 2020

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)پشتون آباد کے رہائشی عبداللہ عرف ساحل نے سٹی میں تھانے میںرپورٹ درج کرائی ہے کہ اس کا بیٹا نقیب اللہ میری دکان واقعہ مسجد روڈ سے گزشتہ روز نماز کیلئے گیا تھا جو تاحال واپس نہیں آیا اس کے بارے میں معلومات رکھنے والے قریبی تھانےیا03152472735 پر اطلاع دیں۔