کاشف مہدی کی جانب سے مجلس

October 23, 2020

کراچی(پ ر) سید کاشف مہدی کی جانب سے سالانہ مجلس جمعہ 5ربیع الاول کو شب8بجے مسجد عسکری دستگیر سوسائٹی میں ہوگی،حدیث کسا قاری وجاہت ،سوز خوانی اظہر نقوی و برادران ، سلام زاہد علی ،علی مرتضیٰ اور مونس رضوی،خطابعلامہ آقا حیدر تقوی کرینگے،انجمن غلامان عسکری کے اراکین نوحہ خوانی و ماتم داری کرینگے۔