لاہور، پولیس مقابلہ، راہ گیرلڑکی جاں بحق، تین ڈاکو گرفتار

October 23, 2020

لاہور(کرائم رپورٹرسے،خصوصی رپورٹر) وحدت روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے راہگیر لڑکی جاں بحق ہوگئی، ڈولفن فورس نے تین ڈاکوگرفتار کرلیے۔