فری میڈیکل کیمپ

October 24, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی)المکی المدنی کمیونٹی ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام ایک فری میگا میڈیکل کیمپ کل ای بلاک اطہر شاہ پارک تاج پورہ ہائوسنگ سکیم لاہور کینٹ بوقت صبح 9 بجے سے شام 3 بجے تک جاری رہے گا ۔