سعودی عرب کی طرف سےپاکستان کے خلاف ووٹ بے بنیادپراپیگنڈہ ہے،زاہدمحمودقاسمی

October 24, 2020

لاہور( وقائع نگار خصوصی )چیئر مین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں سعودی عرب کی طرف سے پاکستان مخالف ووٹ ملک دشمن عناصر کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈہ ہے۔