باٹاپور: نہرسے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی

October 26, 2020

لاہور(کرائم رپورٹرسے)باٹا پور کے علاقے میں نہر سے 43 سالہ نامعلوم شخص کی ملنے والی لاش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ۔ پولیس کے مطابق شناخت کے لیے ورثا کی تلاش جاری ہے اس کی موت کی وجہ پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی ۔