جوہرٹائون :کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرنجی مال کی انتظامیہ کووارننگ

October 26, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئےاسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے جوہرٹائون میں نجی مال کا دورہ کیا،ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا ،ا مال میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی ۔اسسٹنٹ کمشنر نے انتظامیہ کو وارننگ جاری کردی ۔