نیو کراچی سے نامعلوم شخص کی لاش ملی

October 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود خمیسو گوٹھ ابڑو چوک کے قریب سے40سالہ شخص کی لاش ملی جسے اسپتال منتقل کیا گیا۔