چیف سلیکٹر کیلئے پی سی بی سے رابطے میں ہوں، محمد اکرم

October 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد اکرم کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر کے لئے پی سی بی سے رابطے میں ہوں، میرے علاوہ بورڈ کی لوگوں سے بھی بات چل رہی ہے۔ منگل کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پشاورزلمی کیساتھ اچھا کام کر رہا ہوں، پی سی بی میں جانے پر زلمی چھوڑ دوں گا۔