قلات، مدرسے کے لاپتہ طالب علم کی لاش برآمد

October 28, 2020

قلات (نامہ نگار) مدرسہ بحرالعلوم پتشیر قلات کے طالب علم آٹھ سالہ محمد عمران ولد غلام محمد عالیزئی کی لاش منگل کی صبح پس شہر سے متصل پہاڑی علاقے استانہ دستگیرسے برآمد ہوئی ہے معصوم بچے کو درندہ صفت شخص نے سرپر پتھرمارکر قتل کیاتھا لاش پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردی گئی ہے۔