جوڈیشل مجسٹریٹ مستونگ کی اضافی ذمہ داریاں

November 01, 2020

کوئٹہ (خ ن) بلوچستان ہائی کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق جوڈ یشل مجسٹریٹ مستونگ کو جوڈیشل مجسٹریٹ دشت مستونگ کے اضافی ذمہ داریاں دے دی گئیں ۔