منشیات فروشی میں ملوث ماں بیٹا گرفتار

November 04, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے سپر ہائی وے پر خفیہ اطلاعات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جہانگیر نامی ملزم اور ملزمہ بی بی حوا کو حراست میں لیا ہے،دونوں ماں بیٹے کے پاس سے پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔