سوال:۔میرے پاس دوتولہ سونا ہے اور نقدی نہیں ہے ،البتہ میرا مہر شوہر کے ذمہ ہے جو پچاس ہزار ہے تو کیا میرے ذمہ زکوٰۃ واجب ہے۔
جواب:۔آپ پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔