الیکشن ……

November 16, 2020

یُوں تو اپنی کامیابی کی نوید

دے چکے ہیں مختلف امیدوار

لوگ الیکشن کا نتیجہ دیکھ کر

جیتنے والوں کو پہنائیں گے ہار