انٹر بینک، ڈالر ایک روپے مہنگا

November 20, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں مزید کمی، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے اور اوپن مارکیٹ میں 70پیسے مہنگا ہو گیا۔ قیمت خرید 159.70سے بڑھ کر 160.70روپے اورقیمت فروخت 159.90روپے سے بڑھ کر 160.90 روپے ہو گئی۔