تحریک لبیک نے لاہور کو کورونا ٹائم بم بنانے میں کسر نہیں چھوڑی، فواد چوہدری

November 21, 2020


وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک نے لاہور کو کورونا ٹائم بم بنانے میں کسر نہیںچھوڑی۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور ن لیگ حشر بپا کریں گی۔