دانیال عزیز کے والد بزرگ سیاستدان چودھری انور انتقال کرگئے

November 22, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے والد اور بزرگ سیاستدان چودھری انور عزیز انتقال کرگئے۔

چودھری انور عزیز وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔

چودھری انور عزیز مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے۔