مجمع ……

November 25, 2020

نہ معلوم، جلسوں جلوسوں کا مجمع

حقیقت میں کتنا، مرے محترم! ہے

ہم آزاد عینک سے دیکھیں تو بےحد

وزیروں کی عینک سے دیکھیں تو کم ہے