سونا، فی تولہ 2350 روپے سستا

November 25, 2020

سونا، فی تولہ 2350 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 2350روپے فی تولہ کی کمی ،چاندی کی قیمت بھی گھٹ گئی ،مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 500روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2015روپے کی کمی سے 94ہزار 736روپے ہو گئی ہے۔