متروکہ وقف املاک بورڈ میں 2انسپکٹرزکا تبادلہ

November 25, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی)متروکہ وقف املاک بورڈ میں دو انسپکٹر عاطف حمید کاگوجرانوالہ اور عبدالوحید خان کا ہیڈ آفس لاہور میں تبادلہ کردیا گیا۔