سید جاوید غرشین ایس پی قلعہ سیف اللہ تعینات

November 27, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سید جاوید غرشین کو ایس پی قلعہ سیف اللہ تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس محسن حسن بٹ نے ایس پی کچھی سید جاوید اقبال کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی قلعہ سیف اللہ جبکہ ان کے پیش روایس پی سردار حسن موسی خیل کو ایس پی کچھی تعینات کردیا گیا ۔