ڈیٹا محفوظ کرنیوالا دنیا کا سے چھوٹا آلہ

November 27, 2020

ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔

سائنسدانوں نے اسے ’’ایٹم رِسٹر‘‘ کا نام دیا ہے یعنی یہ ایک ایسا ٹرانسسٹر ہے جو ایٹمی پیمانے پر ڈیٹا محفوظ کرتا ہے ۔

یہ آلہ ایٹموں کی حرکت سے کام کرتا ہے اور اس کی بدولت نہایت چھوٹے میموری آلات میں معلومات اور ڈیٹا کا ایک انبار رکھا جاسکے گا۔

ڈیٹا محفوظ کرنیوالا دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ تیار