آسڑیلوی مصور کی پینٹنگ موت کے 28 سال بعد 73 کروڑ روپے میں نیلام ہوگئی

November 27, 2020

آسڑیلوی مصور کی پینٹنگ اُس کی موت کے 28 سال بعد 62 لاکھ آسٹریلوی ڈالر (تقریباً 73 کروڑ روپے) میں نیلام ہوگئی۔

بریٹ وائٹلے کا انتقال 1992میں ہوا، آج ان کی تصویر 62 لاکھ آسٹریلوی ڈالر میں بک گئی۔

اس سے پہلے آسٹریلوی مصور کی یہ تصویر 1970میں 54 لاکھ آسٹریلین ڈالر میں نیلام ہوئی تھی۔