چکوال میں تیتروں کے غیر قانونی شکار پر دو گرفتار

November 29, 2020

کراچی (جنگ نیوز) چکوال میں درجنوں تیتروں کےغیر قانونی شکار کے بعد تصاویر سوشل میڈیا پر آنے پر پنجاب حکومت نے 2 شکاری گرفتار کرلیے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلد لائف مرزا عابد کے مطابق شکاریوں نے غیر قانونی طور پر 70تیتر شکار کیے۔