سلو اوور ریٹ پر پی سی بی بلاسٹرز کو جرمانہ

November 30, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین ٹرائنگولرٹی ٹوئنٹی میں سلو اوور ریٹ کے باعث پی سی بی بلاسٹرز پر دس ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ چیلنجرز کے خلاف ٹیم نے مقررہ اوورز سےایک اوور کم کروایا۔پی سی بی بلاسٹرز کی کپتان عالیہ ریاض نے اپنی غلطی کو تسلیم کیا جس کے بعد میچ ریفری ثمن ذوالفقار نے اُن پر جرمانہ عائد کردیا ۔