انسداد پولیو مہم جاری، 2لاکھ 61ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

December 02, 2020

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) انسداد پولیو مہم کے دو دنوں میں راولپنڈی میں 2 لاکھ 61ہزار 82بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔راولپنڈی کا ہدف 5سال سے کم عمر کے 8لاکھ85ہزاربچے ہیں۔